انار تو آپ شوق سے کھاتے ہیں لیکن کیا آپ اس کے فائدے بھی جانتے ہیں؟

image
سردی کا موسم شروع ہونے سے قبل ہی سرخ انار اپنی بہار دکھانے لگتے ہیں۔ انار میں بڑی مقدار میں وٹامن اے ، بی اور سی پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی اس میں فاسفورس ، سوڈیم ، کیلشیم ، سلفر ہائیڈروکلورک ایسڈ بے شمار حیاتین اور فولاد جیسے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں۔

۔ انار میں موجود نمک کا تیزاب معدے کو طاقت دیتا ہے اور غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے

  • * انار میں موجود نمک کا تیزاب معدے کو طاقت دیتا ہے اور غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

  • * انار دل کو طاقت دیتا ہے اور جسم میں صاف خون پیدا کرتا ہے۔

  • * انار میں ورم جگر ‘ یرقان‘ تلی کے امراض ‘ کھانسی‘ سینے میں درد‘ بھوک میں کمی اور ٹائیفائیڈ کا بہترین علاج موجود ہے۔

  • *  انار کے رس میں شہد کا اضافہ کیا جائے تو اس سے بڑھاپا لانے والے عوامل سست روی کا شکار ہوجاتے ہیں۔

  • * انار کے رس میں شہد کا اضافہ کیا جائے تو اس سے بڑھاپا لانے والے عوامل سست روی کا شکار ہوجاتے ہیں۔

  • * سینے میں درد یعنی انجائنا کے مرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے روزانہ نہار منہ ایک گلاس انار کا جوشاندہ پئیں۔

  • * روزانہ انار کا جوس پینا آپ کی جلد سے دانے ختم کرتا ہے اور اسے خوبصورت بناتا ہے۔

  • * انار بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے جس کی وجہ سے بال گرنے کی شکایت کم ہوجاتی ہے

 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Anar Ke Fawaid

Anar Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Anar Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.