خواتین کی صحت کے لیے بادام اور پستہ کھانے سے ایسے چونکا دینے والے فوائد

image

خشک میوہ جات صحت کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں

صرف دو میوہ جات جو صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوسکتے ہیں وہ درجہ ذیل ہیں ۔

1 بادام :

بادام صدیوں سے قوت حافظہ اور بینائی کے لئے مفید قرار دیا جاتارہا ہے یہ صحت مند چکنائی سے بھرپور ہونے کے سبب خون میں کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے اور یوں اس کا استعمال دل کی تکلیف میں فائد ہ مند ثابت ہو سکتا ہے ۔

2 پستہ :

سردیوں کے موسم میں نمک لگے ہوئے پستے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن ہائی بلڈ پریشر کے مریض ان سے اجتناب برتیں کیونکہ نمک کا ضرورت سے زیادہ استعمال ان کی صحت کے لئے مناسب نہیں ، جسمانی قوت کو بڑھاتا ہے ۔ خون صاف کرتا ہے ۔ کھانسی میں مفید ہے ، بلغم کو صاف کرتا ہے ۔ مٹھی بھر پستے روزانہ کھانے سے امراض قلب کے خطرے سے کافی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔

یہ میوہ جات خواتین کی صحت کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Amazing Benefits Of Winter Dry Fruits

Amazing Benefits Of Winter Dry Fruits - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Amazing Benefits Of Winter Dry Fruits. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.