۔ آدھے سر کا درد اچانک ہو جاتا ہے ۔
۔ اس کے لئے اگر کوئی چیز گھر میں موجود نہ ہوتو بتایا گیا طریقہ استعمال کرلیں ۔
۔ توے پر کالی مرچ گرم کریں اور ناک کے ذریعے سانس اندر لیں اور منہ کے ذریعے باہر نکالیں۔
۔ آدھے سر کا درد ٹھیک ہو جائے گا ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔