1 دوا سے 5 بیماریوں کا علاج
گڑ اور تل برابر مقدار میں ملا کر لڈو بنالیں ۔ روزانہ دودھ کے ساتھ ایک لڈو کھائیں
ہاضمہ درست کرتا ہے
اس سے دل و دماغ کو طاقت ملتی ہے
بار بار پیشاب آنے کی تکلیف ختم ہوجاتی ہے
سردی کے مضر اثرات سے حفاظت رہتی ہے
دماغی کمزوری اور تناء( ڈپریشن ) بھی دور ہو جاتا ہے
دماغی کام کرنے والوں اور اسٹوڈنٹس کے لئے لاجواب ہے۔