۔ تیز پات میں کچھ ایسے غذائیت ہوتی ہیں جو بال گرنے سے روکتے ہیں
۔ ساتھ ہی بالوں سے خشکی کا بھی خاتمہ کرتے ہیں ۔
۔ دو کپ پانی میں 8 سے 10عدد تیز پات اُبالیں اتنا کہ پانی کا رنگ تبدیل ہوجائے
۔ پھر نارمل طریقے سے شیمپو سے بال دھو کر اس پانی سے بال گیلے کرلیں ۔
۔ 7 دنوں تک لگاتار اس ٹوٹکے کو دھرائیں ، حیرت انگیز نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔