اسکن وائٹنگ اور ٹائٹنگ ماسک گھر میں بنائیں اور چہرے کو کیمیکل والے ماسک سے بچائیں

image
۔ دہی ایک کھانے کا چمچ

۔ چاول آٹا ایک کھانے کا چمچ

۔ زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ

۔ خربوزے کا گودا ایک کھانے کاچمچ

تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں۔ ۔

۔ اپنے چہرے پر لگائیں ۔

۔ دس سے پندرہ منٹ بعد دھولیں ۔

۔ اس سے اسکن ٹائٹ اور وائٹ بھی ہوگی ۔

۔ پہلے بار کے استعمال سے آپ فرق محسوس کریں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Skin Whitening Mask Bnany Ka Tarika

Skin Whitening Mask Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Skin Whitening Mask Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.