بالوں میں پیاز کا تیل لگانا کیوں ضروری ہے؟ جانیں قیمتی نسخہ

image
بالوں کا خوبصورت، لچکدار، لمبا اور گھنا ہونا سب خواتین کی بڑی خّاہش ہوتی ہے اور وہ یہ چاہتی ہیں کہ ان کے بال کسی اپسرا سے کم نظر نہ آئیں مگر حسین بالوں کی خواہش کم ہی خّاتین کی پوری ہوتی ہے کیونکہ یہ ایک قدرتی حسن بھی ہے اور آج کل غذائوں کے متواتر نہ ہونے کی وجہ سے بھی بال گرنے لگتے ہیں لیکن اگر قدرتی طریقوں کا استعمال کیا جائے تو بال نہ ہی خراب ہوں گے اور نہ ان پر کسی قسم کے سائیڈ افیکٹ پڑیں گے۔ پیاز کے بارے میں تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ یہ بالوں کی نشوونما اور ان کو بڑھآنے کے لیئے کس قدر مفید ہے لیکن پیاز کا تیل استعمال کرکے آپ اپنے بالوں کو کم ہی وقت میں زیادہ بھی بڑھآ سکتے ہیں اگر آُ

کو کوئی بھی جدی مسائل نہ ہوں تو۔ تو پھر ایسا خاص نسخہ جاننے میں دیر کیسی۔۔ چلیں بتاتے ہیں آپ کو کہ کس طرح آپ پیاز کا تیل گھر میں بنا کر اپنے بالوں میں جان ڈال سکتی ہیں۔

نسخہ :

• چار پیاز کی گنٹیوں کو چھیل کر بارک کاٹ لیں۔

• ایک پتیلی میں ناریل کا تیل گرم کریں۔

• اور پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر خوب پکائیں۔

• ابال آنے پر چولہا بند کردیں۔

• اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔

• اب اس کو اپنے بالوں میں عام تیل کی طرح استعمال کرلیں۔

• کوشش کریں کہ ہفتے میں دو مرتبہ اس کا استعمال لازمی کریں۔

• چاہیں تو رات کو لگا کر سوجائیں اور صبح اٹھ کر سر دھو لیں۔

You May Also Like :
مزید

Pyaz Aur Uske Tail Ka Istemal

Pyaz Aur Uske Tail Ka Istemal - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Pyaz Aur Uske Tail Ka Istemal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.