پودینے سے چہرے کی جلد کو نرم و ملائیم اور صاف و شفاف بنائیں اور رہیں تروتازہ

image
۔ پودینہ اپنے ذائقہ ، خوشبو اور شفاء بخش خوبیوں کی وجہ سے استعمال ہورہا ہے۔

۔ پودینے کا رس چہرے کی صفائی کے لئے بہترین سمجھاجاتا ہے ۔

۔ یہ جلد سے مردہ خلیات کو ختم کرکے نرم ونازک احساس دیتا ہے ۔

۔ تین کھانے کے چمچ تازہ پودینے کے پتے ، دو کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ ، ایک کپ اُبلا پانی اچھی طرح مکس کرکے تین دن پڑا رہنے دیں

۔ پھر چھان کر بوتل میں رکھ لیں روئی اس میں بھگوکے دن میں دو مرتبہ چہرے پر لگائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Podina Se Bnain Chehry Ko Taro Taza

Podina Se Bnain Chehry Ko Taro Taza - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Podina Se Bnain Chehry Ko Taro Taza. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.