۔ بالوں کو لمبا کرنے کے لیے نمک اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
۔ سب سے پہلے اپنے بالوں کو شیمپو سے دھولیں ۔
۔ اس کے بعد گیلے بالوں میں نمک چھڑک کر 10 سے 15 منٹ تک کے لیے مساج کریں ۔
۔ پھر دوبارہ اپنے بالوں کو دھولیں ۔
۔ اس عمل کو مہینے میں 2 بار کریں ۔
۔ نتائج سے آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔