بغیر کیمیکل کی مہندی گھر میں بنائیں اور ہاتھوں پر خوبصورت ڈیزائن لگوائیں وہ بھی بغیر کسی جلن اور خارش کے

image
بازاری مہندی ویسے تو بہت اچھی ہوتی ہے فوری رنگ لے آتی ہے مگر اس میں موجود کیمیکل سے ہاتھوں پر خارش ہوجاتی ہے اور بعض اوقات ہاتھ جل بھی جاتے ہیں اور جلے ہوئے نشانات فوری نہیں جاتے ہیں۔

اسلئے اس دفعہ ان تمام مسائل کو کہیں بائے بائے اور بنائیں اپنے لئے مہندی گھر میں باآسانی اور بناء کیمیکل کے۔ تو جانیں طریقہ اور آپ بھی بنالیں۔

ٹپ:

٭ چھ سے آٹھ لونگیں، دو کھانے کے چمچ کافی اور لیموں کا رس ان تمام چیزوں کو ایک کپ پانی میں ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ اس مکسچر کو ابال کر چھان لیں۔

٭ پھر لونگ کے مکسچر میں چمچ کی مدد سے مہندی میں ڈالتی جائیں اور مکس کرتی جائیں ۔

٭ اس کے بعد 30 ملی لیٹر عطر اور چار چمچ عرقِ گلاب مہندی کے پیسٹ میں شامل کریں اور حل کرلیں ۔

٭ اس مکسچر کو رات بھر گرم جگہ پر ڈھک کر رکھ دیں ۔

٭ اب اس کو مہندی کی کون میں بھر کر استعمال کرلیں ۔

٭ ہوگئی گھر کی بنی مہندی تیار وہ بھی کیمیکل سے بالکل پاک۔

You May Also Like :
مزید

Mehandi Ghar Pe Banane Ka Tarika

Mehandi Ghar Pe Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Mehandi Ghar Pe Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.