لیموں کا فیشل! کسی بلیچ سے کم نہیں تو پھر کیمیکل بلیچ چھوڑیں اور استعمال کریں قدرتی بلیچ جس کا نہ کوئی نقصان اور جو چہرہ بھی بنائے حسین

image
لیموں میں ایسٹک ایسڈ پایا جاتا ہے جوکہ بنیادی طور پر جلد کی صفائی اور اس کے نکھار میں مدد دیتا ہے۔ لیموں کا رس ویسے بھی ہماری صحت اور جلد کے لئے بہت ضروری ہے اور اس کا فیشل ہماری جلد پر بلیچ سے بھی زیادہ اچھے رزلٹ دیتا ہے۔

ٹپ:

٭ پانچ سے چھ لیموں کا رس نکال لیں اور اس میں سے بیج ہٹا دیں۔

٭ دو چمچ لیموں کے رس میں دہی شامل کریں مکس کریں اور اس سے اپنے چہرے کی زبردست کلینزنگ کرلیں۔ بعد میں ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔

٭ تھوڑا سا لیموں رس ایک پیالی میں ڈالیں اور اس میں نمک، چینی اور ادرک کا رس شامل کر کے چہرے پر لگائیں اور رگڑ رگڑ کر چہرے کی اسکربنگ کرلیں۔

٭ مزید لیموں کا رس ایک پیالی میں ڈالیں اس میں چاول کا آٹا اور دودھ ڈال کر پیسٹ تیار کرلیں اور چہرے پر لگائیں پھر خشک ہونے پر پانی سے دھو لیں۔

اس فیشل کو آپ دن بھر کے کاموں کے بعد بھی کرسکتی ہیں یہ آپ کی نہ صرف رنگت کو صاف کرے گا بلکہ چہرے کو تازگی بھی دے گا۔

You May Also Like :
مزید

Lemon Se Facial Ka Tarika

Lemon Se Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Lemon Se Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.