۔ سرسوں کا تیل ہم عام طور پر سر کے لیے استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔
۔ اکثر ہماری سکن بہت ہی خشک ہو جاتی ہے اس کے لیے سرسوں کا تیل ۔
۔ رات کو سوتے وقت اپنے پیروں پر لگا لیں ۔
۔ ناک میں بھی تھوڑا سا تیل ڈال لیں۔
۔ اس عمل سے اندرونی اور بیرونی جلد کے مسائل ختم ہو جاتے ہیں ۔