پاکستانی اداکارہ نازیہ ملک نے آنکھوں کے سیاہ حلقے دور کرنے کا بہترین ٹوٹکہ بتا دیا آپ اسے آج ہی استعمال کریں اور عید تک اپنے سارے حلقے غائب کریں

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑنا ایک عام سی بات ہے یہ کسی کے بھی ہوجاتے ہیں اور اگر ان پر قابو پایا جائے تو ختم بھی ہوجاتے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ نازیہ ملک نے آزمودہ ٹوٹکہ بتا دیا کہ کس ٹوٹکے سے انہوں نے اپنی آنکھوں کے کالے حلقے ختم کیے۔

آپ بھی جانیں یہ آسان ٹوٹکہ اور عید پر کالے گھیروں کو ختم کرلیں۔

ٹوٹکہ:

٭ دو چمچ کچا دودھ لے کر اس میں ایک چمچ عرقِ گلاب کا ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ پھر اس میں کاٹن پیڈ یا ٹشو پیپر بھگو کر 5 سے 10 منٹ فریج میں رکھ دیں۔

٭ ٹھنڈا ہونے پر کاٹن کو نچوڑ لیں اور اس کو اپنی آنکھوں پر رکھ لیں۔

٭ اس کے علاوہ جلدی سوئیں جلدی اٹھیں کالے گھیرے خود ہی ختم یا کم ہوجائیں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :

Halke Khatam Karne Ka Tarika By Nazia Malik

Halke Khatam Karne Ka Tarika By Nazia Malik - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Halke Khatam Karne Ka Tarika By Nazia Malik. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.