فیشل ماسک لگائیں اور دھوپ کی تپش سے خراب چہرے کو بچائیں

image
۔ سب سے پہلے چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا کو چھوٹے پیالے میں ڈال دیں ۔

۔ اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ بیکنگ سوڈا اس میں مکمل طور پر حل ہو جائے

۔ اب اس مکسچر کو اپنے چہرے پر لگائیں ۔

۔ یاد رہے کہ ایک وقت میں ایک کھانے کے چمچ سے اچھی طرح مساج کریں اور پھر مزید لیں

۔ لیکن چہرے کو رگڑ کر ہرگز مساج نہ کریں اور نہ ہی اس مکسچر کو آنکھوں پر لگائیں

۔ پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ناریل پانی سے اپنے چہرے کو دھولیں

You May Also Like :
مزید

Facial Mask Banany Ka Tarika

Facial Mask Banany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Facial Mask Banany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.