یہ ایسا جادوئی طریقہ ہے جس کے استعمال سے آپ کا چہرہ چمکدار اورچہرے پر قدرتی نکھار آجائے گا ۔
اجزاء
صندل کی لکڑی کا پاؤڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
بادام کا پاؤڈر ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
تھوڑا سا لیموں کا رس
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔
اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں ۔
پندرہ منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔
آپ رنگت دیکھ کر حیران رہ جائیں گی