بالوں کی خشکی کا خاتمہ یقینی بنائیں اور کریں بالوں کی حفاطت تاکہ رہیں یہ ہمیشہ خشکی سے پاک

image
۔ سر کی خشکی کو کنٹرول کرنے کے لیے دو پتے روز میری کے لے کر چار کپ پانی میں پانچ منٹ ابالیں-

۔ اس کے بعد دس منٹ کے لیے پتوں کو بھگو دیں اس مرکب کو فلٹر کرلیں-

۔ اس وقت تک انتظار کریں جب تک یہ گرم ہے اور اس میں دو کھانے کے چمچ سرکہ شامل کردیں-

۔ اب اس مکسچر کو اپنے سر میں زور سے رگڑیں اور لگائیں

۔ یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کریں-

۔ اگر یہ عمل جاری رکھیں گی تو خشکی ہمیشہ کے لیے غائب ہوجائے گی-

You May Also Like :
مزید

Balon Se Khushki Ka Khatma Karny Ka Tarika

Balon Se Khushki Ka Khatma Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Balon Se Khushki Ka Khatma Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.