الائچی کو پیس کر بالوں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جاننے کے بعد یقیناً آپ بھی یہ طریقہ آزمائیں گے

image

الائچی میں پوٹاشئیم، کیلشیئم، آئرن، میگنیشئیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو اس کو صرف صحت ہی نہیں بلکہ آپ کے بالوں کی خوبصورتی کے لئے بھی مفید بناتا ہے۔ یہ سن کر آپ کو حیرت ہوگی کہ کھانے کی چیز بالوں میں کیا فائدے دے گی۔ تو چلیں جانیں کہ الائچی سے بالوں کے کون کون سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔۔۔؟

فوائد:

• الائچی میں چونکہ اینٹی بیکٹریل اور اینٹی فنگل خصوصیت پائی جاتی ہیں جوکہ آپ کے بالوں میں موجود جوؤں کو بھی مارنے کا کام کرتی ہیں۔

• خشکی بالوں کی ایک چمک ختم کردیتی ہے اور بالوں کو روکھا بنادیتی ہے اس کے لئے الائچی اپ کی بہت مدد کرسکتی ہے۔

• بالوں کو لمبا، گھنا اور حسین بنانے میں بھی یہ نسخہ آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

• دو منہ کے بال ہوگئے ہیں تو الائچی سے فائدہ اٹھانا نہ بھولیں۔

طریقہ استعمال:

• الائچی کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور اس کو دہی میں مکس کرکے لگائیں یہ بالوں کے تمام تر مسائل میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

• سرسوں کے تیل میں لیموں کا رس اور الائچی پیسٹ مکس کریں اور ہیئر ماسک لگائیں یہ بالوں کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Baal Me Elaichi Lagane Ka Faida

Baal Me Elaichi Lagane Ka Faida - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Me Elaichi Lagane Ka Faida. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.