ایکنی سے تنگ ہیں؟ تو کریں گھر پر سونف کا فیشل اور پائیں ایکنی سے چھٹکارہ

image

سونف کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہیں یہ آپ کی صحت کے لیئے کتنی مفید ہے۔ لیکن صرف صحت کے لیئے ہی نہیں سونف آپ کے چہرے اور جلد کے لیئے بڑی کارآمد ہے عید کیونکہ قریب ہے تو اس عید دیں جلد کو ٹھنڈا ٹھںڈا سونف کا فیشل جس سے کھلے مساموں کی صفائی بھی ہوگی آسانی سے اور ایکنی پر بھی کنٹرول آجائے گا۔

ٹپ:

• ایک گلاس پانی کو گرم کریں اس میں ایک چمچ سونف ڈال کر ابال لیں اور ہلکا ٹھنڈا ہونے پر اس کی بھاپ لیں۔

• اس کے بعد چار چمچ سونف کو پیس لیں تاکہ پائوڈر بن جائے اور اس میں ٹھنڈا دودھ شامل کرکے پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگا لیں تاکہ ٹھنڈ بھی پڑے اور ساتھ ہی ایکنی میں بھی فائدہ ہوسکے۔

• اب پانی میں پودینے کے پتے اور سونف ڈال کر پندرہ منٹ کے لیئے چحوڑ دیں اور اس سے اپنا چہرہ دھو لیں۔

یہ فیشل آپ کو گرمی سے بچانے میں بہت مفید ہے اور ساتھ ہی اس کو کرنے سے ذہنی دبائو میں بھی آپ کو فرق محسوس ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Acne Facial Ka Tarika

Acne Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Acne Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.