Thai Salad Recipe in Urdu

Thai Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

5147

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aiman jawed from
تھائی سلاد (INGREDIENTS)
  1. پپیتا(درمیانے سائز کا) ۔۔ ایک عدد
  2. جھینگا پاؤڈر ۔۔ 4/1 کپ
  3. لہسن پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. فش سوس ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  5. شکر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. سویٹ چلی سوس ۔۔ دو چائے کے چمچے
  7. ہری پیاز ۔۔ آدھا ۔۔ عدد
  8. کھیرا(سلائس کاٹ لیں) آدھا عدد
  9. لیموں کا رس ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  10. سلاد پتے ،، حسب ضرورت
METHOD
  • پپیتے کو چھیل کر بیچ الگ کر کے کیوبز کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں جھنیگا پاؤڈر، لہسن پیسٹ، دو کھانے کے چمچے فش سوس اور دو کھانے کے چمچے لیموں کا رس مکس کر کے ہموار پیسٹ تیار کرلیں۔ تیار شدہ پیسٹ کو پپیتے کے کیوبز کے اوپر ڈالیں۔ شکر، سویٹ چلی سوس، بچی ہوئی چلی سوس، لیموں کا رس شامل کر کے چمچے کی مدد سے مکس کریں۔ سلاد پلیٹر میں پہلے سلاد کے ہتے بچھا کر اوپر پپیتے کے کیوبز رکھیں۔ کھیرے اور ہری پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions