Sweet Sticky Rice With Mango Recipe in Urdu

Sweet Sticky Rice With Mango Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sweet Sticky Rice With Mango Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sweet Sticky Rice With Mango Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3644

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Daniyal Hussain from
سوئٹ اسٹکی رائس ودھ مینگو (INGREDIENTS)
  1. چاول ۔۔ چار کپ
  2. کوکونٹ کریم ۔۔ دو کپ
  3. چینی ۔۔ ایک کپ
  4. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  5. کوکونٹ ملک ۔۔ آدھا کپ
  6. چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. آم دو سے تین عدد
  8. تل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • چاولوں کو ایک پیالے میں ڈال دیں اور اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ چاول ڈھک جائیں۔ تین گھنتے تک بھگوکے رکھیں اور زیادہ سے زیادہ آٹھ گھنتے بھی بگھو سکتے ہیں۔ ایک دیگچی میں پانی گرم کریں۔ چاولوں کا پنی نکال کر کسی برتن میں ڈال کے گرم پانی کے برتن اوپر رکھیں اور بیس منٹ کے لئے اسٹیم رکھیں۔ اس کے بعد چاولوں کو ہلکا سا بھون لیں۔ ایک بڑے پیالے میں کوکونٹ کریم، چینی اور نمک کو آدھی مقدار ڈال دیں۔ اس میں چاول ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں۔ اس کو ٹھنڈا کر کے رکھ دیں۔ چاول کوکونٹ مکسچر کو جذب کرلیں گے۔ وقفے وقفے سے چمچہ چلائیں۔ ایک چھوٹے پیالے میں کوکونٹ ملک، دو کھانے کے چمچے چینی اور ای چٹکی نمک مکس کرلیں۔ جب سرو ہوتو چاولوں کو سرونگ پاؤلز میں تقسیم کردیں۔ اس پر آم کے سلائس رکھیں۔ اس کے بعد کوکونٹ ملک مکسچر ڈالیں اور تل سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions