Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu

Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4645

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asad Ghouri from
اسٹفڈ روسٹ چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ ایک کلو
  2. پکے ہوئے چاول ۔۔ دو کپ
  3. باریک کٹی پیاز ۔۔ پانچ عدد درمیانی
  4. باریک کٹی لیک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. باریک کٹی گاجر ۔۔ چھ عدد درمیانی
  6. باریک کٹی سیلری ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. ابلے اور کٹے انڈے ۔۔ 4/1 کپ
  8. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  9. پسی کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
  10. باریک کٹے پارسلے ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کے چمچے
  11. انڈا ۔۔ ایک عدد
  12. مکھن ۔۔ برشنگ کے لئے
METHOD
  • بڑے پیالے میں دو کپ پکے ہوئے چاول، پانچ عدد باریک کٹی پیاز، ایک کھانے کا چمچہ باریک کٹی لیک، چھ عدد باریک کٹی گاجر، دو کھانے کے چمچے باریک کٹی سیلری، 4/1 کپ ابلے اور باریک کٹے انڈے، حسب ذائقہ نمک، حسب ذائقہ نمک، حسب ذائقہ پسی لال کالی مرچ اور ایک سے آدھا کھانے کے چمچے باریک کٹے پارسلے ڈال کر مکس کرلیں۔ الگ سے چند عدد گاجر کو موٹے سلائس میں کآٹیں اور چند عدد پیاز پیاز کو ایک کے دو ٹکڑے کرلیں۔ اب گاجر کے سلائس اور موٹی کٹی ہوئی پیاز کو بیکنگ بیکنگ ڈش میں ترتیب سے لگا دیں ایک کلو چکن پر اندر اور باہر اچھی طرح نمک لگادیں۔ اب چاول کے آمیزے میں ایک عدد انڈا توڑ کر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب چاول کے اس آمیزے کو چکن میں اچھی طرح مکس دبا کر بھر دیں، اب چکن کی ٹانگوں کو دھاگے سے باندھ کر بیکنگ ڈش میں سبزیوں کے اوپر رکھ دیں۔ اب اس پر تھوڑا سا تیل، نمک اور پسی کالی مرچ چھڑک دیں۔ پھر 200 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں دس سے پندرہ منت تک بیک کرلیں۔ اب اس کے بعد اوون کا ٹیمپریچر کم کر کے 170 ڈگری سینٹی گریڈ پر کر دیں اور سوا گھنٹہ بیک کرلیں۔ آخر میں بیک کی ہوئی چکن کو اوون سے نکالیں اور برش کی مدد سے مکھن لگا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions