Stuffed Keema Cups Recipe in Urdu

Stuffed Keema Cups Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stuffed Keema Cups Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stuffed Keema Cups Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9125

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kim Khan from
اسٹفڈ قیمہ کپس (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ۔۔ آدھا کلو
  2. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  3. تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  4. ہری پیاز ۔۔ ایک پیالی
  5. پیاز ۔ دو کھناے کے چمچے
  6. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. سفید زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. مشروم ۔۔ ایک پیالی
  10. ٹماٹر پیسٹ ۔۔ آدھا پیالی
  11. لال لوبیا ۔۔ آدھا کلو
  12. مکئی کے دانے ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  13. سرخ شملہ ۔۔ مرچ آدھا عدد
  14. ہری شملہ مرچ ۔۔ آدھا عدد
  15. ہری مرچیں ۔۔ تین سے چار عدد
METHOD
  • پین میں مکھن اور تیل ڈال کر گرم کرلیں۔ پھر اس میں ہری پیاز شامل کر کے تھوڑی دیر تک بھونیں۔ اس کے پیاز شامل کر کے مزید بھنولیں۔ ان قیمہ شامل کریں اور مزید بھون لیں۔ پھر اس میں کالی مرچ، زیرہ اور نمک ڈال کر تیز آنچ پر اتنا پکائیں کہ قیمہ مکمل طور پر خشک ہوجائے۔ اسی دوران ٹماٹر پیسٹ اور مشروم شامل کر کے پکنے دیں۔ جب پک جائے تو لال لوبیا، مکئی کے دانے، سرخ شملہ مرچ، ہری مرچیںاور ہری شملہ مرچ ڈال کر پکائیں۔ اب قیمے کو بیک کئے ہوئے بریڈ کپس میں بھردیں اور اوپر سے چیز ڈال کر دوبارہ بیک کرلیں۔ اسے ریٍڈ چلی یا چلی گارلک سوس کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions