Shish Taouk Recipe in Urdu

Shish Taouk Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shish Taouk Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shish Taouk Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3395

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
شیش تووک (INGREDIENTS)
  1. بون لیس چکن ۔۔۔ 500 گرام
  2. دہی ۔۔۔ 4/1 کپ
  3. تیل ۔۔۔ تین کھانے کے چمچے
  4. ٹماٹر پیسٹ ۔۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. لہسن ۔۔ چار جوے
  6. لیموں کا رس ۔۔ ایک عدد
  7. تارا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
  8. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. اوریگانو ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. اسکیورز کے لئے:
  11. شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
  12. ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  13. پیاز ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • ایک باؤل میں چکن شامل کر کے اس کو آدھا کپ دہی ، تین کھانے کے چمچ تیل، دو کھانے کے چمچ ٹماٹر کا پیسٹ، چار جوے لہسن، ایک عدد لیموں رس، ایک چائے کا تارا گرم مصالحہ، ایک چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچہ اوریگانو سے اچھی طرح میرینٹ کرلیں۔ پھر اسکیورز میں چکن کی بوٹی اور سبزیاں لگاکر گرل کر لیں۔ مزیدار شیش توک تیاز ہے۔ ان کو ورماسیلی رائیس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions