Samose Keeme Bhare Recipe in Urdu

Samose Keeme Bhare Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Samose Keeme Bhare Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Samose Keeme Bhare Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

8956

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Karachi
سموسے قیمہ بھرے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ باریک 250گرام
  2. میدہ 350گرام
  3. پیاز ایک عدد
  4. مرچ سبز دو عدد
  5. لہسن آدھی گٹھی
  6. ادرک ایک ٹکڑا
  7. زیرہ سفید چائے کا آدھا چمچہ
  8. گھی حسب ضرورت
  9. ہلدی حسب ضرورت
  10. مرچ سرخ حسب پسند
  11. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • قیمے میں نمک، ہلدی ، سرخ مرچ ڈال کر پکنے دیجئے۔ ادرک ، لہسن پیاز، مرچ سبز اور زیرہ سفید پیس کر ڈال دیجئے اور تھوڑا سا پانی بھی ڈ ال دیجئے۔ جب پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گل جائے تو اتار کر رکھ لیجئے۔ میدے میں 50ملی لیٹر گھی ملا کر اس کو پانی سے اچھی طرح گوندھ لیجئے۔ ملائم ہو جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر روٹی کی طرح بیل لیجئے۔ روٹی کو درمیان سے دو ٹکڑے کر دیجئے۔ پکا ہوا قیمہ ایک ٹکڑے کے آدھے حصے میں رکھئے اور دوسرا آدھا حصہ اوپر رکھ کر کناروں کو انگلیوں سے اچھی طرح دبا دیجئے تاکہ تلتے وقت سموسہ کھل نہ جائے۔ سموسے کی شکل تکونی ہونی چاہیے۔فرائی پین یا کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور اس میں سموسوں کو تل لیجئے۔سمو سے بادامی رنگ کے ہو جائیں تونکال لیجئے۔قیمے والے لذیذ سموسے تیار ہیں۔
Reviews & Discussions

I give the dinner invitation to my friends in the upcoming weekend. At dinner, I want to make samose keeme bhare because my friends love to eat samose keeme bhare for that I am thinking to use the instructions of this samose keeme bhare recipe. Hoping that everyone like the taste.

  • Radwa, Karachi
  • Thu 02 Mar, 2017

good resapy

  • sohail, karachi
  • Sun 14 Jul, 2013