Sabziyon Ka Bhuna Gosht Recipe in Urdu

Sabziyon Ka Bhuna Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabziyon Ka Bhuna Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabziyon Ka Bhuna Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

618

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

amina from khi
سبزیوں والا بھُنا ہوا گوشت (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ----------------- 700گرام
  2. لہسن----------------- (چوپ کیا ہوا) 6جوے
  3. شملہ مرچیں--------------------- (لمبائی میں باریک کٹی ہوئی) 2عدد
  4. گاجر-----------------(لمبائی میں باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  5. ہری پیاز------------------ (باریک کٹی ہوئی) 3ڈنڈیاں
  6. ٹماٹر-------------------- (بیج نکال کر باریک کاٹ لیں) 2عدد
  7. کُٹی ہوئی کالی مرچ---------------------- 2/1چائے کا چمچہ
  8. گائے کے گوشت کی یخنی---------------- ایک پیالی
  9. سویا ساس--------------------- 2کھانے کے چمچے
  10. ووسٹر شائر ساس------------------- 4کھانے کے چمچے
  11. چائنیزنمک---------------- 4/1چائے کا چمچہ
  12. کارن فلور--------------- (پانی میں گھُلا ہوا) 2کھانے کے چمچے
  13. نمک---------------- حسبِ ذائقہ
  14. تیل--------------- 3کھانے کے چمچے
  15. سلاد پتے--------------- سجانے کے لئے
METHOD
  • انڈر کٹ کے پتلے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں، اس میں لہسن اور انڈر کٹ کو تیز آنچ پر بھون لیں اس میں ساری سبزیاں ڈال کر 5منٹ تک پکائیں، پھر ووسٹر شائر ساس، کالی مرچ، سویا سوس، چائنیز نمک اور نمک ملا لیں۔ اس میں یخنی ڈال کر تیز آنچ پر 5منٹ تک پکائیں، پھر آہستہ آہستہ کرکے کارن فلور ملائیں اور گاڑھا کرکے ڈش میں نکال لیں اور ڈش کو سلاد پتے سے سجا دیں۔
Reviews & Discussions