Roast Gosht Or Macroni Recipe in Urdu

Roast Gosht Or Macroni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Roast Gosht Or Macroni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Roast Gosht Or Macroni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8338

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna from Pishawar
روسٹ گوشت اور میکرونی (INGREDIENTS)
  1. میکرونی 350گرام
  2. تیل حسب ضرورت
  3. لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
  4. چیڈر چیز 50گرام
  5. کٹھا سوس ضرورت کے مطابق
  6. وائٹ سوس:
  7. مکھن 40گرام
  8. میدہ 25گرام
  9. دودھ ڈیڑھ کپ
  10. جائفل پسی ہوئی چٹکی بھر
  11. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • اوون کو 350درجہ حرارت پر گرم کر یں۔ وائٹ سوس بنانے کے لئے مکھن، دودھ، میدہ پین میں درمیانہ آنچ پر پکائیں۔ چمچہ مسلسل چلائیں۔ یہاں تک کہ سوس میں بلبلے اٹھنے شروع جائیں۔ آنچ دھیمی کر یں اور 5منٹ تک پکائیں پھر اس میں جائفل ملائیں۔ میکرونی ابال کر گلا لیں، زیادہ نہ پکائیں۔ میکرونی کا پانی چھلنے میں ڈال کر نکال دیں۔ ایک خشک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں۔ میکرونی پین میں ڈالیں اور لہسن مکس کر یں۔ بیکنگ ڈش کو مکھن لگائیں اور اس میں میکرونی ڈالیں۔ میکرونی کے اوپر کٹھا سوس اور وائٹ سوس ڈال کر اچھی طرح کوٹ کر یں۔ پنیر چھڑکیں۔ گرم اوون میں 40منٹ تک پکائیں۔
Reviews & Discussions