Rice And Noodles Masala Recipe in Urdu

Rice And Noodles Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rice And Noodles Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rice And Noodles Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1094

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehreen from khi
رائس اینڈ نوڈلز مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. چائنیز ایگ نوڈلز(ابال لیں) ایک پیکٹ
  2. چاول (ابال لیں) کپ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. مرغی کلو
  5. سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  6. لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  7. سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  8. چائنیز نمک چائے کا چمچہ
  9. HPسوس ایک چائے کا چمچہ
  10. ووسٹر شائر سوس ایک چائے کا چمچہ
  11. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  12. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  13. مسٹرڈ پیسٹ چائے کا چمچہ
  14. تیل کپ
METHOD
  • مرغی ابال کر ریشہ کر لیں۔ دیگچی میں تیل گرم کر یں۔ اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ، پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، چائنیز نمک ، HPسوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، سویا سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر 2منٹ تک مصالحہ بھون لیں نوڈلز، چاول ڈال کر مکس کر یں۔ 10منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ چلی سوس، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions