Gajar Barfi Recipe in Urdu

Gajar Barfi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gajar Barfi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gajar Barfi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4418

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
گاجر کی برفی (INGREDIENTS)
  1. گاجر ۔۔۔ ایک کلو
  2. کھویا ۔۔ ایک کلو
  3. پستہ ۔۔ 50 گرام
  4. بادام ۔۔ 50 گرام
  5. چینی ۔۔ 200 گرام
METHOD
  • گاجروں کو کش کرکے پانی میں ڈال کر بھگوئیں۔ پانی سے نکال کر ایک پین میں شامل کریں اور اس میں 100 گرام چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ تھوڑی دیر بعد اس میں گھی ڈالیں۔ ایک کراہی میں کھویا اور چینی ڈال کر مکس کریں۔ جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو پانچ سے سات منٹ تک پکائیں۔ ابال آنے پر گاجروں کے مکسچر کو اس میں ڈالیں۔ پلیڑ میں نکال کر اس کے ٹکڑے کریں۔ پستہ، بادام سے گارنش کر کے سروکریں۔
Reviews & Discussions