Rani Pasand Pulao

Rani Pasand Pulao is regarded among the popular dishes. Read the complete Rani Pasand Pulao with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rani Pasand Pulao from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1111

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wajeeha from khi
رانی پسند پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت آدھا کلو
  2. چاول آدھا کلو
  3. بھنے کاجو پندرہ عدد
  4. دہی ڈیڑھ کپ
  5. ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  6. پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  8. دودھ ایک کھانے کا چمچ
  9. نمک دو چائے کے چمچ
  10. کٹے بادام، پستے تین کھانے کے چمچ
  11. زعفران آدھا چائے کا چمچ
  12. پیاز ایک کپ
  13. تیل آدھا کپ
METHOD
  • گرم تیل میں باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کر لیں۔
  • اب بکرے کا گوشت ڈال کر پانچ منٹ فرائی کریں۔
  • پھر اس میں ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، دہی، پسی لال مرچ اور نمک شامل کر کے اچھی طرح فرائی کر لیں۔
  • پھر دو کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
  • اب اس میں بھیگے ہوئے چاول، ایک کپ پانی کے ساتھ شامل کر کے ڈھکیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ چاول اور گوشت اچھی طرح تیار نہ ہو جائیں۔
  • آخر میں زعفران اور دودھ کا مکسچر شامل کر کے چاولوں کو سرونگ پلیٹر میں نکال لیں۔
  • پھر اوپر بھنے کاجو، بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions