Qeemay Ki Barfi Recipe in Urdu

Qeemay Ki Barfi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Qeemay Ki Barfi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Qeemay Ki Barfi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

647

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naima from khi
قیمے کی برفی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا قیمہ------------ 2/1کلو
  2. انڈے----------- 3عدد
  3. پیاز---------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
  4. پسی ہوئی ہلدی---------------- ایک چائے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی لال مرچ----------------- 2چائے کے چمچے
  6. پسا ہوا لہسن ادرک--------------- ایک چائے کا چمچہ
  7. براﺅن چینی------------------ ایک چائے کا چمچہ
  8. لیموں کا رس-------------- 2چائے کے چمچے
  9. ہری مرچیں------------- 10عدد
  10. ہرادھنیا------------ 4/1گڈی
  11. دہی-------------- 2/1پیال
  12. نمک--------- حسب ِ ذائقہ
  13. تیل-------------- 4کھانے کے چمچے
  14. چاندی کا ورق، چار مغز سجانے کے لئے------------------15 عدد
METHOD
  • انڈوں کو اُبال کر موٹاکوٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک اور قیمہ ڈال کر بھونیں۔ اس میں ہلدی ، لال مرچ، دہی، لیموں کا رس، براﺅن چینی اور نمک ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں اور پانی خشک کرکے چولہا بند کردیں۔ اس میں ہر ادھنیا، پیاز اور ہری مرچیں ملا کر چوپر میں یکجان کرلیں۔ پائریگس کی ڈش کوچکنا کریں اور 4/3قیمے کی تہہ لگا دیں، اس کے اوپر 4/3انڈے کی تہہ لگا کر باقی قیمہ کی تہہ لگادیں۔ ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 15منٹ پکا کر نکا ل لیں۔ برفی کے ٹکڑے کاٹ کر ڈش میں رکھیں۔ اس کو چاندی کے ورق اور چار مغز سے سجا دیں۔ باقی انڈے اس کے اطراف میں ڈال کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions