Pules And Tomito Salad Recipe in Urdu

Pules And Tomito Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pules And Tomito Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pules And Tomito Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

6507

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Alishba from Lahore
پلز اینڈ ٹومیٹو سلاد (INGREDIENTS)
  1. ثابت مسور کی دال 7اونس
  2. (ایک گھنٹہ بھگوئیں)
  3. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  4. ٹماٹر اور لہسن 6کھانے کے چمچ
  5. سبزپیاز کٹے ہوئے 4عدد
  6. ٹماٹر کٹے ہوئے․ 4عدد
  7. سلاد کے پتے باریک کٹے ہوئے 2عدد
  8. دھینا کٹا ہوا ائک کھانے کا چمچ
  9. ڈریسنگ کے لئے:
  10. ٹماٹر کا رس 300ملی لیٹر
  11. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  12. لہسن پساہوا ذرا سا
  13. زتیون کا تیل 2کھانے کا چمچ
  14. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے ڈریسنگ کی اشیا ء کو مکس کر کے ڈریسنگ تیا رکر لیں۔40منٹ تک دال کو اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں اُبالیں ۔پھر نچوڑ کر ڈریسنگ ملا دیں۔ٹھنڈا ہونے دیں۔اس کے بعد باقی کے تمام اجزاء کو خوب مکس کر لیں اور پیالے میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions