Prawn Pakora Recipe in Urdu

Prawn Pakora Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Prawn Pakora Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Prawn Pakora Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As desired

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1548

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nazia from khi
پران پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. پران ---- 12 سے 15 عدد
  2. ہری مرچیں ---- 3 عدد
  3. ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
  4. لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
  5. لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
  6. ہلدی ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  7. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  8. اجینو موتو ---- ایک چائے کا چمچ
  9. شملہ مرچ ---- تین کھانے کے چمچ
  10. پیاز ---- دو کھانے کے چمچ
  11. سویا ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  12. ہرا پیاز ---- تین کھانے کے چمچ
  13. کالی مرچ ---- ایک چوتھائی چائے کا چمج
  14. گھی (فرائی کے لیے) ---- ڈیڑھ کپ
METHOD
  • سب سے پہلے الگ سے پران کو گھی میں فرائی کر کے نکال لیں٬ پھر لہسن٬ ادرک٬ ہری مرچیں٬ پیاز٬ شملہ مرچ٬ ہرے پیاز کو فرائی کر کے اس میں نمک٬ اجینوموتو٬ ہلدی٬ لال مرچ٬ سویا سوس ڈال کر آخر میں فرائی شدہ پران شامل کر لیں اور چولہا بند کر دیں-
  • مزے دار پران پکوڑے کھانے کے لیے تیار ہیں- ڈش میں ڈال کر پیش کریں
Reviews & Discussions