Potato & Cream Soup Recipe in Urdu

Potato & Cream Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato & Cream Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato & Cream Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

959

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sumran from khi
آلو اور کریم کا سوپ (INGREDIENTS)
  1. آلو---------- 2عدد
  2. میدہ------- 2کھانے کے چمچے
  3. پسی ہوئی سفید مرچ----- 2/1چائے کا چمچہ
  4. تازہ دودھ------ ایک پیالی
  5. تازہ کریم----- 28گرام
  6. پیاز(چوپ کی ہوئی)---- 2کھانے کے چمچے
  7. تیج پتہ----- ایک عدد
  8. مرغی کی یخنی------ 4پیالی
  9. نمک------- 1/2چائے کا چمچہ
  10. مکھن------------ 2کھانے کے چمچے
  11. کروٹونز------- سجانے کے لئے
  12. اجمودہ------- چھڑکنے کے لئے
METHOD
  • آلو چھیل کر کاٹ لیں۔ دیگچی میںیخنی ابالیں اس میں آلو تیج پتہ اور پیاز ڈال کر آلو گل جانے تک پکائیں، ساس پین میں مکھن پگھلا کر میدہ، سفید مرچ اور نمک ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔ چولہے سے اتارکر دودھ ملائیں، اسے دوبارہ چولہے پر رکھ کر ساس کو خوب گاڑھا کرلین اسے یخنی والی دیگچی میں ڈالیں اور 10منٹ تک پکا کر پیالوں میں نکال لیں مزیدار سوپ کو کروٹونز اور کریم سے سجا کر اجمودہ چھڑک دیں۔
Reviews & Discussions