Pasta with Tuna Fish Recipe in Urdu

Pasta with Tuna Fish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pasta with Tuna Fish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pasta with Tuna Fish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1155

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

urooj from khi
پاسٹہ ٹونا فش کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. اُبلا پاستا--------- ایک پیالہ
  2. ٹونا---------------- ایک کین
  3. سرکے میں بھیگے ہوئے کھیرے--------- 2ٹیبل سپون
  4. شملہ مرچ---------- ایک عدد
  5. کھیرا----------- ایک عدد
  6. سویٹ کارن------------- 2/1کپ
  7. اُبلا انڈا------------ ایک عدد
  8. کالی مرچ----------- 1ٹی سپون
  9. سرکہ-------- 2ٹی سپون
  10. لیموں جوس------- ایک ٹی سپون
  11. مایونیز-------- 4سے 5ٹیبل سپون
  12. الیو آئل--------------- 2ٹی سپون
  13. نمک---------------- حسبِ ضرورت
METHOD
  • پاستا اُبال کر اس میں اولیو آئل ڈال دیں۔ ٹونا فش کو چھلنی میں ڈال کر رکھیں، پھر اس کو سرکہ اور لیمن جوس کے ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ بعد میں مایونیز ، نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ دیں۔ شملہ مرچ اور کھیرے کو لمبائی میں باریک باریک کاٹ لیں، ساتھ ہی باﺅل میں سویٹ کارن، مایونیز ملی ٹونا فش پاستا میں ڈال کر خوب مکس کریں۔ ابلے ہوئے انڈے کے سلائسز کے ساتھ سرو کریں
Reviews & Discussions