Pasanday Kabab Recipe in Urdu

Pasanday Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pasanday Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pasanday Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:50

comments Comments

0

reviews Views

4009

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Javeriya Ahemad from
پسندے کباب (INGREDIENTS)
  1. پسندے ۔۔ ایک کلو
  2. پسی لال مرچ ۔۔۔ دو کھانے کے چمچے
  3. گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. بیسن ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  6. لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. کوئلہ ۔۔ ایک ٹکڑا
  9. دہی ۔۔، دو کھانے کے چمچے
  10. کچا پپیتا ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  12. تیل ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • ایک کلو پسندے میں دو کھانے کے چمچے پسی لال مرچ، ایک کھانے کا چمچہ گرم مصالہ، ایک کھنے کا چمچہ لہسن، دو کھانے کے چمچے دہی، چار کھانے کے چمچے تیل کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔ پھر کوئلہ کا دھواں لگا کر حسب ضرورت تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔
Reviews & Discussions