Paked Sabzi Pai Recipe in Urdu

Paked Sabzi Pai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Paked Sabzi Pai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Paked Sabzi Pai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5839

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fariya from karachi
پیکڈ سبزی پائی (INGREDIENTS)
  1. سبز دال (مونگ ثابت) 175گرام(تقریباً 3چھٹانک )
  2. سوکھے مٹر آدھ پاؤ
  3. گرم پانی (570ml) ایک پاؤنڈ
  4. پیاز درمیانہ سائز باریک کٹا ہوا ایک عدد
  5. سبزمرچ کٹی ہوئی ایک عدد
  6. گاجر یں کٹی ہوئی دو عدد
  7. لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
  8. دھنیا پو دینہ ایک چائے کا چمچ
  9. پسی ہوئی جاوتری دو چٹکی
  10. لال مرچ آدھی چمچ
  11. مکھن یا مارجرین ضرور ت کے مطابق
  12. ٹاپنگ کیلئے:
  13. ٹماٹر کٹے ہوئے ایک پاؤ
  14. ابلے ہوئے آلو تین پاؤ
  15. چیڈر چیز 75گرام
  16. پیاز باریک کٹا ہوا ایک چھوٹا
  17. مکھن 50گرام
  18. دودھ دو کھانے کے چمچ
  19. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • دال اور مٹر دھو کر انہیں گرم پانی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تقریباً ایک گھنٹہ ڈھک کر گلا لیں۔ اوون کو 375درجہ حرارت پر گرم کر لیں۔ فرائینگ پین میں تھوڑا سا مکھن گرم کر یں اور اس میں پیاز، گاجر یں اور سبز مرچ ڈالیں۔ جب سبزی نرم ہو جائے تو اس میں دال اور مٹر میش کر کے ڈالیں۔ تمام مصالحے اور نمک مرچ ڈالیں اور آمیزے کو پانی ڈش میں منتقل کر یں۔ پانی پر ٹماٹروں کو ترتیب دیں۔ ٹاپنگ تیار کر یں:۔ مکھن گرم کر یں اور پیاز شامل کر کے انہیں نرم کر لیں۔ آلو میش کر یں اور ان میں پکے ہوئے پیاز، مکھن، دودھ اور کترا ہوا پنیر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔نمک مرچ ملائیں اور تمام اجزاء پائی پر پھیلا دیں۔ 20منٹ تک بیک کر یں یا جب تک پائی براؤن ہو جائے۔ پائی کو ٹمیٹو سوس کے ساتھ استعمال کر یں۔
Reviews & Discussions