Nutty Chicken Sandwiches Recipe in Urdu

Nutty Chicken Sandwiches Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nutty Chicken Sandwiches Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nutty Chicken Sandwiches Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:05 - 0:04

comments Comments

0

reviews Views

766

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nimra from khi
نٹی سینڈ وچز (INGREDIENTS)
  1. بون لیس چکن----------- ایک پاﺅ
  2. مایونیز---------------- 2/1کپ
  3. مکھن--------------- 2چائے کے چمچے
  4. کریم یا کریم چیز---------- 2ٹی سپون
  5. کالی مرچ-------- ایک ٹی سپون
  6. پستے------------ (موٹے کٹے ہوئے) 3-4 ٹی سپون
  7. نمک-------------- حسبِ ضرورت
  8. ڈبل روٹی کے سلائس----------- 8عدد
  9. سلاد کے پتے------------------ حسبِ ضرورت
METHOD
  • بون لیس چکن میں تھوڑا پانی ، نمک اور ایک چمچ تیل ڈال کر گلا لیں اور ریشہ ریشہ کرلیں۔ ایک باﺅل میںموٹے کٹے ہوئے پستے ، کالی مرچ ، کریم یا کریم چیز اور مایونیز ملائیں اور ساتھ ہی ریشہ کیا ہوا چکن بھی ملا دیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس پر ایک طرف مکھن لگائیں اس کے دوسرے سلائس پر چکن کا آمیزہ رکھیں، ساتھ ہی سلاد کا پتا رکھیں اور پہلے سلائس سے ڈھانپ دیں۔ تکون شیپ میں کاٹ لیں، چاہیں تو کناے صاف کردیں اور ریپ کردیں۔ لنچ پاکس کے لئے مزے دار اور صحت بخش سینڈوچ تیار ہے
Reviews & Discussions