Nimboo Ka Chatpata Achar Recipe in Urdu

Nimboo Ka Chatpata Achar Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nimboo Ka Chatpata Achar Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nimboo Ka Chatpata Achar Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8058

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Seema from Pishawar
لیموں کا چٹپٹا اچار (INGREDIENTS)
  1. لیموں 25عدد
  2. نمک تین چھٹانک
  3. موٹرڈ پاؤڈر(رائی) ایک چھٹانک
  4. میتھی کے بیج چائے کا ایک چمچ
  5. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  6. مسٹرڈ آئل آدھی پیالی
  7. سونف ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • ہر لیموں کے چار ٹکڑے بنا لیں۔ ٹکڑوں کو صاف جار میں ڈال کر نمک ڈالیں اور چار ہلا کر اچھی طرح ملا لیں۔ چار دھک کر اسے دو ہفتے کے لئے کسی گرم جگہ پر رکھیں تاکہ لیموں نرم ہو جائیں اور اپنی رنگت بدل دیں۔ اس دوران دن میں ایک دو دفعہ جار کو ہلا کر لیموں اوپر نیچے کر دیں تاکہ پھپھوندی نہ لگے۔ دو ہفتے بعد چار میں سونف ، مسٹرڈپاؤڈر، سرخ مرچ اور ہلدی شامل کر کے ڈھک کر دو سے تین دن کے لئے رکھیں۔ مسٹرڈ آئل گرم کر یں اور میتھی کے بیج فرائی کر یں۔ جب تیل دھواں دینے لگے تو اسے اچار پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔ اچار ایک ہفتہ بعد استعمال کر یں۔ نوٹ: اچار کو فرج میں نہ رکھیں۔
Reviews & Discussions