Nihari Recipe in Urdu

Nihari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nihari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nihari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1185

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zareena from khi
نہاری (INGREDIENTS)
  1. بونگ کا گوشت (بڑے ٹکڑے کر لیں) ---- ایک کلو
  2. ہڈیاں اور نلیاں ----- ایک کلو
  3. لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
  4. نمک ---- حسب ذائقہ
  5. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین عدد درمیانی
  6. ثابت کالی مرچیں ---- دس سے بارہ عدد
  7. لال مرچ پسی ہوئی ---- دو کھانے کے چمچ
  8. دھنیا پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
  9. سفید زیرہ ---- ایک کھانے کا چمچ
  10. سونف ---- ایک کھانے کا چمچ
  11. بڑی الائچی کے دانے ---- ایک چائے کا چمچ
  12. سونٹھ ---- ایک چائے کا چمچ
  13. پپلی ---- ایک چائے کا چمچ
  14. دہی ---- ایک پیالی
  15. میدہ یا آٹا ---- آدھی پیالی
  16. سٹرک ایسڈ ---- آدھا چائے کا چمچ
  17. کوکنگ آئل --- ایک پیالی
METHOD
  • دیگچی میں گوشت٬ ہڈیوں اور نلیوں کے ساتھ ایک پیاز٬ کالی مرچیں اور دس سے بارہ پیالی پانی ڈال کر چار سے چھ گھنٹوں کے لیے پکنے رکھ دیں- سونف٬ بڑی الائچی کے دانے٬ سونٹھ اور پپلی کو باریک پیس لیں اور ایک طرف رکھ دیں- ایک علیحدہ دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر کے بقیہ دو پیاز گولڈن فرائی کر لیں- لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ ہلکا سا فرائی کریں اور پھر میدہ یا آٹا ڈال کر اچھی طرح خوشبو آنے تک بھونیں- دہی میں نمک٬ لال مرچ٬ پسا ہوا دھنیا٬ زیرہ اور پہلے سے پیس کر رکھے ہوئے مصالحے ملا لیں اور دیگچی میں ڈال دیں- اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ نظر آنے لگے- پھر اس میں گوشت ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک اچھی طرح بھونیں- ہڈیوں اور نلیوں کی یخنی کو چھان کر گوشت میں ڈال دیں اور بیس سے پچیس منٹ تک پکائیں تاکہ گوشت مزید گل جائے- سٹرک ایسڈ ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں-
Reviews & Discussions