Mushroom Or Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu

Mushroom Or Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mushroom Or Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mushroom Or Aloo Ki Sabzi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

10319

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zainab from Lahore
مشروم اور آلو کی سبزی (INGREDIENTS)
  1. مشروم 250گرام
  2. آلو(باریک چپس بنا لیں) 250گرام
  3. ٹماٹو پیوری کپ
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  6. پیپر یکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. پارسلے گارنشنگ کے لئے
  8. لہسن(چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
  9. تیل چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں سب سے پہلے آلو ڈالیں اور تل کر نکال لیں اب تیل میں لہسن ڈال کر ساتے فرائی کر لیں۔ اس میں مشروم، ٹماٹو پوری، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر ساتے کر لیں۔ساتھ ہی پہلے سے تلے ہوئے چپس ڈالیں۔ جب تمام چیزیں اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو پارسلے ڈال کر اتار لیں گرم گرم مشروم اور آلو کی سبزی کو چپاتیوں یا پراٹھوں کے ساتھ ناشتے پر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions