Murgh Barah Masaleh Wala Recipe in Urdu

Murgh Barah Masaleh Wala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Barah Masaleh Wala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Barah Masaleh Wala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6189

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asma from karachi
مرغ بارہ مصالحے والا (INGREDIENTS)
  1. مرغ (ڈھائی پونڈ) ایک
  2. دہی ایک پاؤ
  3. ادرک آدھی چھٹانک
  4. زیرہ ایک چٹکی
  5. ہلدی آدھا چمچ
  6. بادام دس عدد
  7. خشخاش ایک چمچ
  8. زعفران ایک چٹکی
  9. گھی ایک پیالی
  10. پیاز آدھا پاؤ
  11. لہسن پسا ہوا چند تریاں
  12. نمک مرچ حسب ذائقہ
  13. پسا ہوا ناریل ایک چمچ
  14. دھنیا سوکھا ایک چمچ
  15. کالی مرچ ثابت دو تولہ
METHOD
  • چھ یا زیادہ مرغ کے ٹکڑے کر دیں ۔ تمام مصالحوں کو بھون کر دہی میں ڈال دیں اور اس میں مرغ کے ٹکڑوں کو ایک گھنٹہ تک بھگو دیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز سرخ کر کے اس میں دہی اور مرغی کے ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ پانی خشک ہونے کے بعد مرغ کو خوب اچھی طرح بھون لیں۔ پھر پسا ہوا زعفران اور باریک کئے ہوئے بادام ڈال کر پانچ منٹ کے لئے بہت ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔ دم کے بعد مرغ تیار ہے۔
Reviews & Discussions