Multani Tikke Recipe in Urdu

Multani Tikke Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Multani Tikke Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Multani Tikke Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

11518

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Summan from Karachi
ملتانی تکے (INGREDIENTS)
  1. گوشت آدھا کلو
  2. ہرا دھنیا ایک گھٹی
  3. دہی ایک پاؤ
  4. ٹماٹر ایک پاؤ
  5. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. لہسن ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  7. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  8. گھی چار کھانے کے چمچ
  9. پیاز ایک پاؤ
  10. آلو ایک عدد(بڑے سائز کے)
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
METHOD
  • آلو ابال کر گول گول قتلے کاٹ لیں۔ ٹماٹر اور پیاز بھی گول گول کاٹ لیں۔ایک برتن میں دہی، نمک، سرخ مرچ، لہسن، گرم مصالحہ، ادرک ، ہلدی ، ملا کر گوشت کے ٹکڑوں پر لگا کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔فرائی پین میں گھی گرم کر یں۔ پہلے گوشت کے ٹکڑے بچھائیں، اوپر آلو اور ٹماٹر کی تہہ لگا ئیں اور ساتھ لچھے دار پیاز، زیرہ اور دھنیا بھی ڈال دیں۔ ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر یں۔آدھا گھنٹے کے لئے تندور میں 250Cپر اوون میں بیک لیں۔ مزیدار ملتانی تکے تیار ہیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Try this most delicious multani tikke recipe posted on this paste. All ingredients are listed properly and the entire method makes it easier for you to make it at home. I made it and it tastes amazing.

  • Hizqil, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016