Meatballs Sauce Ke Sath Recipe in Urdu

Meatballs Sauce Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Meatballs Sauce Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Meatballs Sauce Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4075

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from
میٹ بالز سوس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ----- آدھا کلو
  2. پسا ہوا ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
  3. دہی ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  4. ہری مرچیں ----- ایک سے دو عدد
  5. ہرا دھنیا ----- تھوڑا سا کٹا ہوا
  6. کچا پپیتا ----- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  7. تمام مصالحوں کو چاپ کر کے قیمہ میں ملا دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں-
  8. سوس کے لیے
  9. پیاز ----- ایک بڑے سائز کی کٹی ہوئی
  10. ٹماٹر پیوری ----- تین پیالی (ٹماٹروں کو ابال کر اس کا چھلا اتار کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں- ٹماٹر پیوری تیار ہوجائے گی)-
  11. ٹماٹر ----- ایک عدد کٹا ہوا
  12. لہسن ثابت ----- ایک سے دو جوے (کچل لیں)
  13. ہلدی ----- ایک چوتھائی چمچ
  14. نمک ----- حسب ذائقہ
  15. کریم ----- ایک چوتھائی پیالی
  16. پسا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  17. ہری مرچیں ------ دو سے تین عدد
  18. ہرا دھنیا ----- تھوڑا سا کاٹ لیں-
METHOD
  • قیمہ کو کوفتوں کی طرح درمیانے سائز کے بالز بنا لیں- ایک فرائینگ پین میں تیل گرم کر کے کوفتے فرائی کر کے باہر نکال لیں- اس تیل کو ایک ساس پین میں نکال لیں- اس تیل میں پیاز ڈالیں پھر اس میں ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں- ساتھ ہی لہسن کچل کر ڈالیں پھر کٹا ہوا ٹماٹر ڈالیں- چند منٹ پکائیں- پھر اس میں بالز ڈال کر گرم مصالحہ اور نمک شامل کردیں پھر ٹماٹر پیوری ڈال دیں- اور کچھ دیر پکائیں- آخر میں کریم شامل کردیں- ڈش میں نکال کر اوپر سے ہرا دھنیا چھڑک دیں-
Reviews & Discussions

I am supposed to cook dinner for the guests coming at our place tonight. I am running short of ideas therefore, I choose to check out recipes online and my struggle did not go in vein. I just found this Meatballs Sauce KE Sath recipe on this website. This will be included in my menu for sure.

  • Afana, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016