Matar Macroni Recipe in Urdu

Matar Macroni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Matar Macroni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Matar Macroni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:05 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1185

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

beenish from khi
مٹر میکرونی (INGREDIENTS)
  1. مٹر کی ثابت پھلیاں دو درجن (ابال لیں)
  2. ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  3. ہرا لہسن کھانے کا چمچہ(پسا ہوا)
  4. قیمہ ایک پیالی(ابال لیں)
  5. مکھن یا زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
  6. میکرونی دو پیالی(ابال لیں)
  7. پنیر ایک کھانے کا چمچہ
  8. ٹماٹر کا رس پیالی
METHOD
  • مکھن گرم کر یں۔ اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر بھونیں۔ پھر قیمہ ملا کر ٹماٹر کا رس ڈال دیں۔ اس کے بعد مٹر کی پھلیاں ڈال کر دم کر یں۔ ڈش میں میکرونی رکھیں۔ اوپر سے قیمہ ڈال دیں۔ ارد گرد پنیررکھیں۔ مٹر کی پھلیاں اس طرح چیلیں کہ سارے دانے نظر آئیں لیکن چھلکا علیحدہ نہ ہو۔ انہیں اوپر رکھ دیں۔ سفید سوس یا ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔ کٹھی یا میٹھی کریم بھی رکھ سکتی ہیں۔
Reviews & Discussions