Masaley Dar Ran Recipe in Urdu

Masaley Dar Ran Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masaley Dar Ran Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masaley Dar Ran Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

10573

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf Naz from
مصالے دار ران (INGREDIENTS)
  1. بکرے کی ران ایک عدد
  2. دہی دو سو پچاس گرام
  3. دودھ آدھا کپ
  4. زعفران آدھا چائے کا چمچ
  5. آئل چار کھانے کے چمچ
  6. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  7. نمک حسبِ ذائقہ
  8. ادرک دو انچ کا ٹکڑا باریک کٹا ہوا
  9. لہسن چھ جوئے باریک کٹی ہوئی
  10. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
  11. زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور کٹا ہوا
  12. پیاز ایک عدد
  13. ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  14. سبز پیاز دو عدد
METHOD
  • ایک پین میں دودھ اور زعفران کو گرم کریں۔
  • ران کو چھری کی مدد سے کٹس لگائیں اور اس پر گرم مصالحہ دونوں طرف سے اچھی طرح لگائیں اور دس منٹ کےلئے چھوڑ دیں۔
  • اب ایک پیالے میں دہی، نمک، ادرک لہسن، آئل، زعفران، کُٹی لال مرچ، پسا زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اوپر والے تمام مصالحہ جات ران کو اچھی طرح لگائیں اور اسے پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
  • ران کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں اور پیاز، ہری پیاز اور ہری مرچوں کو اس کے اوپر ڈال دیں۔
  • پھر اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ منٹ کے لئے پکائیں پھر ران کو دوسری سائیڈ میں پلٹ دیں۔
  • اور دوبارہ بارہ منٹ کےلئے بیک کریں۔
  • اب ران کو ڈش میں نکال لیں اور ساس کے ساتھ گرما گرم سرو کریں۔
You may also like
Reviews & Discussions

I suck at cooking but have to do so after all. I usually check out recipes to select the most reliable one. I have just selected Masaley Dar Ran recipe from this website. This will be included in my future menu.

  • Ali, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

nice :)

  • Rabia noor, u s a (malden)
  • Thu 25 Aug, 2011