Makai Muterke Samose Recipe in Urdu

Makai Muterke Samose Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Makai Muterke Samose Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Makai Muterke Samose Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4936

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran from Lahore
مکئی، مٹر والے سموسے (INGREDIENTS)
  1. میدہ دو کپ
  2. گھی تین کھانے کے چمچے
  3. کھانے کا سوڈا تین چٹکی
  4. تیل حسب ضرورت
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. فلنگ کے لئے:
  7. مٹر (چھلے ہوئے) ایک کپ
  8. آلو (ابال کر میش کر لیں) دو عدد
  9. مکئی کے دانے ایک کپ
  10. تیل 3-4چائے کا چمچے
  11. سرخ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  12. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • فلنگ تیار کرنے کے لئے فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں مٹر اور مکئی کے دانے ڈال کر ایک منٹ کے لئے تل لیں۔ اب اس میں اور سرخ مرچ پاؤڈر شامل کر کے مزید 2-3منٹ تک اسٹر فرائی کر یں۔ اس کے بعد ایک پیالے میں نکال کر اس میں میش کئے ہوئے آلو شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ سموسے تیار کرنے کے لئے میدہ، کھانے کا سوڈا اور نمک کو ایک ساتھ چھان لیں۔ اب تھوڑا تھوڑا کر کے گھی اور پانی شامل کر کے نرم گوندھ لیں۔ اب اس آٹے کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کر لیں اور ہر حصے کو ایک چھوٹی بال کی شکل دیں۔ ہر بال کو گول روٹی کی طرح بیل کر درمیان سے کاٹ کر دوحصے کر دیں۔ اب ان کٹے ہوئے حصوں میں سے ایک حصہ اپنی ہتھیلی پر رکھ کر اسے کون کی شکل دیں۔ اب اس میں فلنگ والا آمیزہ ڈال کر سموسے کو انگلیوں سے سیل کر دیں۔ اسی طرح سارے سموسے تیار کر لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے ایک وقت میں چند سموسے گرم تیل میں درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک تلیں۔ مزیدار مکئی اور مٹر کے سموسے تیار ہیں، چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions