Machli Tali Hui Recipe in Urdu

Machli Tali Hui Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Tali Hui Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Tali Hui Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9093

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Karachi
مچھلی تلی ہوئی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی سیر بھر
  2. بیسن ایک پاؤ
  3. اجوائن تولہ بھر
  4. ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  5. لہسن چند تریاں
  6. گھی تلنے کے لئے
  7. سرکہ یا لیموں یا املی کا پانی نمک مرچ، گر م مصالحہ وغیرہ۔
METHOD
  • مچھلی صاف کر لیں پھر سرکے یا دیگر کھٹائی میں اجوائن پیس کر ملائیں اور مچھلی کے ٹکڑوں پر مل دیں، تھوڑا تھوڑا نمک مرچ ادرک بھی مچھلی پر مل دیں، چند گھنٹے اسی طرح پڑا رہنے دیں۔ بیسن میں نمک مرچ وغیرہ ملا کر پکوڑوں کے لئے تلنے سے ذرا پتلا تیار کر لیں۔ کڑاہی میں اچھی خاصی مقدار میں گھی ڈالیں اور مچھلی کے ٹکڑے بیسن میں ڈبو ڈبو کر تلتے جائیں۔ آنچ بالکل ہلکی رکھیں تاکہ اندرتک پک کر تیار ہو جائے۔
Reviews & Discussions