Machli Ke Tikke Recipe in Urdu

Machli Ke Tikke Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Ke Tikke Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Ke Tikke Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5680

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Najia from Karachi
مچھلی کے تکے (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے تکے ڈیڑھ کلو
  2. انڈہ ایک عدد
  3. پانی چار کھانے کے چمچ
  4. لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
  5. سبز پیاز باریک پساہوا آدھا کھانے کے چمچ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. آٹا کھانے کے چار چمچ
  8. گھی چار کھانے کے چمچے
  9. گن پاؤڈر سوس آدھا پاؤنڈ
  10. کارن فلور آدھا کھانے کے چمچ
METHOD
  • نمک، آٹا، انڈہ اور پانی کی لئی بنا لیں اور مچھلی کے تکے اس میں ڈبو دیں۔ فرائی پین میں گھی گرم کر یں۔ لہسن اور پیاز 15منٹ تک فرائی کر یں اور فرائی پین میں ایک طرف سرکا دیں۔ اور مچھلی کے تکے ایک کے بعد ایک تیل میں ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر فرائی کر یں۔ تکوں کو الٹتے پلٹتے رہیں۔ آدھا گن پاؤڈر سوس مچھلی کے اوپر انڈیل دیں اور تین منٹ اکٹھے جوش دیں۔ مچھلی کو فرائی پین میں تھپتھپائیں۔ گرم رکھنے کے لئے خاصی گرم ڈش میں نکال کر تنور میں رکھ دیں۔ اسی دوران بقیہ گن پاؤڈر سوس اور کارن فلور کا آمیزہ انڈیل دیں۔ اور ہلائیں حتی کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔ اب یہ سوس مچھلی پر گرا دیں ۔ اور فوراً دستر خوان پر لے جائیں۔
Reviews & Discussions