Lagan Ki Chap Recipe in Urdu

Lagan Ki Chap Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lagan Ki Chap Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lagan Ki Chap Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1813

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nimra from khi
لگن کی چاپس (INGREDIENTS)
  1. چاپس---------------- حسبِ ضرورت
  2. پپیتے کاپیسٹ--------- 3-4کھانے کے چمچ
  3. کچلا ہوا لہسن ادرک-- ایک کھانے کا چمچہ
  4. کٹی کالی مرچ-------- ایک چائے کا چمچ
  5. کٹی لال مرچ -------- ایک چائے کا چمچ
  6. دھنیا پاﺅڈر---------- ایک کھانے کا چمچ
  7. ہری چٹنی----------- ایک باؤل
  8. دہی---------------- ایک باؤل
  9. گرم مصالحہ پاﺅڈر-- ایک چائے کا چمچہ
  10. نمک -------------- حسب ذائقہ
METHOD
  • چاپس میں پپیتے کا پیسٹ لگا کر 2گھنٹے تک چھوڑ دیں۔فرائی پین میں تیل گرم کرکے چاپس کو ہلکا فرائی کرلیں۔اب لگن میں تیل گرم کرکے اس میں ایک کھانے کا چمچہ کچلا ہوا لہسن ادرک،کٹی کالی مرچ، کٹی لال مرچ، دھنیا پاﺅڈر، ہری چٹنی، دہی ، نمک، گرم مصالحہ پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں، اتنا کہ تیل اور مصالحہ گرم ہوجائے، پھر اس میں فرائی کی ہوئی چاپس بچھائیں۔ایک فرائی پین میں 2کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے10-12لہسن کے جوے، ایک کھانے کا چمچہ زیرہ اور 3اسٹکس کری پتہ کا بگھار بنا کر چاپس پر ڈالیں۔ کوئلے کا دھواںلگا کر فوائل میں لپیٹ دیں اور ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے دم پر رکھیں۔پلیٹر میں چاپس کو نکال لیں۔فرنچ فرائزاور اُبلے انڈے اور ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions