Laap Recipe Recipe in Urdu

Laap Recipe Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Laap Recipe Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Laap Recipe Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3381

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
لاپ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت (بغیر ہڈی) ------ دو سو پچاس گرام
  2. چاول کے نوڈلز (ابلے ہوئے) ------ تین سو گرام
  3. چاول (بھون کر کوٹ لیں) ----- تین کھانے کے چمچ
  4. گول سوکھی لال مرچیں ----- پانچ عدد
  5. پسا ہوا لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
  6. فش ساس ----- تین کھانے کے چمچ
  7. لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
  8. ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) ---- ایک پیالی
  9. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- ایک پیالی
  10. پودینہ (چوپ کیا ہوا) ---- ایک پیالی
  11. پاکستانی چائنیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  12. تیل ----- تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • کڑاہی میں تیل گرم کریں- ایک بڑے سائز کی چھلنی میں نوڈلز ڈالیں دوسری چھلنی اس کے اوپر رکھیں اور ایک منٹ کے لیے کڑاہی میں رکھ کر نکالیں- لال مرچوں کو توے پر سینکیں اور کوٹ کر رکھ لیں- دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن اور مرغی کا گوشت بھون لیں اس میں پانی ڈال کر پندرہ منٹ پکائیں- پانی خشک ہوجائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں- ایک پیالے میں مرغی کا گوشت٬ لال مرچیں اور باقی تمام اجزاﺀ ملا لیں- اسے تیار نوڈلز پر ڈالیں اور ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions